حیدرآباد۔5۔فروری (اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج کہا کہ یو پی اے
حکومت پر تحریک عدم اعتماد کی پیشی کی صورت میں ضرور اس تحریک کی تائید کرینگے۔انہوں نے آج دہلی میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کیا اور ریاست کو متحد رکھنے کی اپیل کی۔